تم نہیں کرسکتے
کتنے پاگل ہو
ہمیشہ کام خراب کرتے ہو
جتنا بھی سمجھاؤ کیوں سمجھ نہیں آتا
تم کتنے نالائق ہو
ہمیں بچوں کی عزت نفس self respect پر بھی دھیان رہے۔ ہمارے بعض جملوں کا خسارہ، بعض دفعہ ناقابلِ تلافی ہوتا ہے۔