
نوجوانی کا دور (حصہ اول)*
آج کے نوجوان کی خصوصیات اور مشکلات کیا ہیں؟
نوجوانوں کی خصوصیات اور مشکلات کی شناخت سے ہمیں پتہ چلے گا کہ درست راہ حل کیا ہے؟
خصوصیات
استقلال ،آزادی اور اپنی عظمت کا ادراک
ذمہ داری کا احساس
توانا اور محنتی
جذباتی، احساساتی اور جنسی رشد کا زمانہ
مشکلات
والدین اور بچوں کے درمیان چپقلش
جارحانہ اور فوری ردعمل یعنی تحمل کی کمی
نامناسب اور ہولناک کاموں کی انجام دہی
مناسب کاموں کی انجام دہی میں کوتاہی کرنا


































