Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ میں ٹرین کو بم کا نشانہ بنایا گیا، فوجیوں سمیت 30 افراد شہید

کوئٹہ : بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں مسافر ٹرین کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں فوجیوں سمیت تیس افراد شہید اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر اس وقت دھماکا ہوا جب ٹرین پھاٹک کے قریب پہنچی جس سے دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں اور آگ لگ گئی۔
دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی گونج سے قریبی عمارتوں کے شیشے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ پھاٹک کے قریب رہائشی علاقے میں گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور گھروں کے باہر گاڑیوں میں آگ گئی۔ جس ٹرین میں دھماکا ہوا وہ شٹل سروس ہے جو کوئٹہ چھاؤنی اور ریلوے اسٹیشن کے درمیان چلتی ہے۔ مرنیوالوں میں بیشتر فوجی ہیں جو عید کی چھٹیوں پر اپنے اپنے آبائی علاقوں کو جارہے تھے۔ لاشیں سول اسپتال لائی گئی ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular