Fri Oct 16, 2026

امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر

روزانہ کی خبریں

علامہ ساجد نقوی سے ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے پیر سید صفدر گیلانی مرکزی سیکرٹری جنرل جمیعت علماء پاکستان و مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان، مفتی گلزار احمد نعیمی مہتمم جامعہ نعیمیہ اور مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف ملی امور سمیت کونسل کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی، علامہ ساجد نقوی نے اتحاد امت کے حوالے سے کوششوں کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا اور وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular