Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سری نگر : حریت رہنما یاسین ملک کی سزا کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ سرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک سمیت شہر کے بیشتر علاقوں میں ہڑتال کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں ٹرانسپورٹ معطل رہی۔ بھارتی حکام کی تاجروں، دکانداروں اور ٹرانسپورٹروں کو کاروبار بند رکھنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیوں کے باوجود ہڑتال کی گئی ۔ قابض حکام نے لوگوں کو عدالتی فیصلے کے خلاف مظاہرے کرنے سے روکنے کے لیے پورے علاقے میں بھارتی فوجیوں، پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔ یاسین ملک کے گھر کے باہر بھی مظاہرہ کیا گیا ہے جس میں شامل خواتین نے آزادی کے حق میں نعرے بازی کی۔بھارتی پولیس نے ضلع کپواڑہ میں ڈیموکریٹک حریت فرنٹ کے چیئرمین چوہدری شاہین اقبال سمیت حریت رہنمائوں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔ فورسز کے اہلکاروں نے ڈی ایچ ایف لیڈر کے والدین اور دیگر اہلخانہ کو ہراساں کیا اور ان کے موبائل فون چھین لئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular