Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور: عید الاضحیٰ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں کی گئی جس کے دوران کالعدم داعش کے نیٹ ورک کی متحرک خاتون سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی شناخت عدنان ، عبدالحلیم ، شیراز ، بلقیس اور عمر بن خالد کے نام سے ہوئی۔ دہشتگردوں سے ہینڈ گرینیڈ ، خود کش جیکٹ بنانے کا سامان اور نقدی برآمد ہوئی۔ کالعدم تنظیم کا نیٹ ورک عید الاضحیٰ پر دہشتگردی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ دہشتگردوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ سی ٹی ڈی نے رواں ہفتے 124 کومنگ آپریشنز میں 11 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular