Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

8 ممالک کا فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام کا خیر مقدم

جدہ پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے غزہ کے لیے عارضی فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے۔ اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کمیٹی کو علاقائی رابطے کو برقرار رکھتے ہوئے روزمرہ شہری امور سنبھالنا ہوں گے۔
پاکستان، مصر، اردن، سعودی عرب، قطر، ترکیہ، انڈونیشیا اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کیاہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے انتظام کے لیے نئی اعلان کردہ کمیٹی، ایک وسیع تر امن منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزراء اس بات کی اہمیت پر زور دیتے ہیں کہ قومی کمیٹی فوری طور پر غزہ کے عوام کے روزمرہ امور کی نگرانی شروع کرے، مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے درمیان ادارہ جاتی اور علاقائی ربط کو محفوظ رکھے، غزہ کے اتحاد کو یقینی بنائے، اور اسے تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular