Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

6 جولائی ملت تشیع پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، مرکزی صدر آئی ایس او

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین نے کہا کہ 6 جولائی 1980ء ملت تشیع پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے کہ جس روز آمر حکمران کیخلاف مخلص عالم دین کی آواز ملت کے حقوق کی ترجمان بن کر ابھری، اس دن زبردستی نافذ کئے گئے زکواة آرڈیننس کیخلاف ملت جعفریہ نے قائد ملت مفتی جعفر حسین کی قیادت میں پاکستان کے بدترین آمر کیخلاف قیام کیا اور اللہ کی مدد اور اتحادِ ملت کی برکت سے اپنے تمام تر مطالبات کو تسلیم کروایا، مرکزی صدر نے کہا کہ 6 جولائی کو مفتی جعفر حسین نے ایک ظالم و جابر آمر کے سامنے نہ جھک کر ہمیں ظالموں کے سامنے ڈٹ جانے کا جو درس دیا ہے، وہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، عارف حسین نے کہا کہ بدقسمتی سے ملت تشیع پاکستان کیلئے کامیابی و نصرت کے اس عظیم دن کو کچھ گمراہ لوگ فساد و فتنہ کا دن قرار دینے کیلئے کوشاں ہیں، جس میں وہ ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے، یہ عظیم دن ملت تشیع پاکستان کو متحد ہونے کا درس دیتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular