Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

حوصلہ افزائی کرنے کے 5 سادہ طریقے

اس کی کوششوں پر توجہ مرکوز کریں، نہ کہ نتیجے پر:* امتحان میں کتنے نمبر لئے سے زیادہ جو کوشش کی ہے اس کی تحسین کریں۔

حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بتائیے کہ اس کے کون کون سے کام قابل تحسین ہیں :* جزئیات کے ساتھ ایک ایک کوشش بتائیے، نہ کلی طور پر ایک دو جملے۔ مثلاً آج آپ اچھے بچے تھے، آپ نے مجھے پانی پلایا، چھوٹو کے ساتھ ٹھیک سے کھیلا اور اسے ہنسایا۔۔۔وغیرہ

حوصلہ افزائی میں اعتدال* : مثبت پہلوؤں کو بیان کریں اور مزید کیسے بہتر کیا جاسکتا ہے بتائیے۔

حوصلہ افزائی میں افراط و تفریط ممنوع:* حد سے زیادہ حوصلہ افزائی اپنا اثر کھو دیتی ہے۔ ممکن ہے غرور کی طرف لے جائے۔ لہذا تعریف میں اعتدال برتئے۔

کلامی اور غیر کلامی حوصلہ افزائی:* مسکرا کر دیکھنا یا پیار کرنا بھی آپ کی تائید کی نشانی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular