Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

350 یورپی شخصیات کا اسرائیل سے معاہدہ معطل کرنے کا مطالبہ

برسلز : یورپ کے ساڑھے تین سو سے زائد سابق وزراء ۔ سفارت کاروں اور دیگر شخصیات نے یورپی یونین اسرائیل ایسوسی ایشن معاہدہ معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جب سے فلسطین سے عالمی توجہ ہٹی ہے سابق یورپی حکام نے ایک کھلے خط میں لکھا ہےکہ اسرائیلی حکومت نے اپنی غیر قانونی قبضے کی پالیسی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ناقابل برداشت حد تک بڑھا دیا ہے۔ خط میں لکھا گیاہےکہ اسرائیلی حکومت یورپی یونین کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور بطور قابض قوت اس کی قانونی و اخلاقی ذمہ داری برقرار ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے معاہدے کو مکمل یا جزوی طور پر معطل کرنے، بستیوں کے ساتھ تجارت روکنے، فوجی تعاون کو معطل کرنے اور جبر میں ملوث افراد پر پابندیوں اور ویزا پابندیوں کو بڑھانے کا مطالبہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular