Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ میں مزید 3 فلسطینی شہید، 54 لاشیں اور 66 باقیات کے تابوت انتظامیہ کے حوالے

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ پر بمباری کرکے مزید تین فلسطینی شہید اور کئی زخمی کردئے۔ جبکہ چوون لاشیں اور باقیات کے چھیاسٹھ تابوت غزہ انتظامیہ کے حوالے کردئے۔
صیہونی فوج نے غزہ کے علاقے دیر البلاح میں بے گھروں کے خیموں کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں باپ اور کم سن بیٹا شہید ہوگئے۔ جبکہ شاطی کیمپ میں ایک نوجوان اسرائیلی حملے کا نشانہ بنا۔ تازہ شہادتوں کے بعد چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد چوبیس ہوگئی۔ جنوبی علاقے میں سات، وسطی غزہ میں دو، اور شمالی غزہ میں پندرہ فلسطینیوں کو شہید کیا گیا.
ادھر اسرائیلی فوج نے چوون شہدا کی لاشیں اور دیگر شہداء کی باقیات پر مشتمل چھیاسٹھ تابوت ریڈ کراس کے ذریعے غزہ میں حکام کے حوالے کر دیے۔ تمام لاشیں اور باقیات الشفاء میڈیکل کمپلیکس منتقل کی گئیں، جہاں شناخت اور معائنہ کے بعد انہیں لواحقین کے سپرد کیا جائےگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular