Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ کے 2 ہزار قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں میں شدید تشدد کا سامنا

غزہ : فلسطینی قیدیوں کے حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ سے اغوا کیے گئے تقریباً دو ہزار فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں شدید تشدد کا سامنا کر رہے ہیں۔
اسریٰ میڈیا آفس کے مطابق غزہ سے اغوا کیے گئے یہ قیدی ان چودہ ہزار سے زائد فلسطینیوں میں شامل ہیں جنہیں اسرائیلی فوجی جارحیت کے دوران گرفتار کیا گیا۔ بیان میں کہاگیا کہ اسرائیلی جیلوں اور حراستی مراکز،جن میں اوفر،نقب، سدے تیمان اور راکفیت شامل ہیں، میں قیدیوں کو غیر انسانی حالات میں رکھا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متعدد قیدیوں کو طویل عرصے تک کمبل اور گدوں کے بغیر رکھا جاتا ہے، جس سے سردیوں میں ان کی تکلیف میں شدید اضافہ ہو جاتا ہے۔ تنظیم کے مطابق قیدیوں کو جان بوجھ کر فاقہ کشی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور انہیں اتنی کم خوراک دی جاتی ہے جو بنیادی غذائی ضروریات بھی پوری نہیں کرتی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular