Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودیہ میں ڈرون ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی

تہران : ایران نے اسرائیل اور خلیجی ممالک میں امریکی اہداف پر حملوں کی نئی لہر کے دوران قطر، بحرین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو نشانہ بنایا ہے۔ سعودی عرب میں دو افراد جاں بحق جبکہ اسرائیل اور قطر میں اڑتیس افراد زخمی ہوگئے۔ ایرانی پاسدارن انقلاب نے 24 گھنٹوں میں 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ سعودیہ میں رہائشی عمارت سے ڈرون ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق. بارہ زخمی ہوئے۔ بحرین میں امریکی اڈے پربڑے پیمانے پر حملوں میں بتیس افراد زخمی ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ میں آئل انڈسٹری زون میں آگ بھڑک اٹھی، اماراتی حکام کے مطابق آگ ڈرون کا ملبے گرنے کے باعث لگی ۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ پر ایران کے میزائل حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جہاں رات تین بجے کے قریب خطرے کی سطح بڑھائی گئی اور چند منٹ بعد فضا میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔ بحرین کے علاقے سترہ کے قریب ڈرون حملوں میں بتیس بحرینی شہری زخمی ہوئے۔ سعودی عرب کی وزارتِ دفاع کے مطابق صحرائے ربع الخالی میں واقع شیبہ آئل فیلڈز کو نشانہ بنانے والے کئی ڈرون مار گرائے گئے۔ کویت کے سبیہ پاور اور واٹر پلانٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ادھر تل ابیب پر بیلسٹک میزائل حملے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ حملے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular