Sun Oct 18, 2026

یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

روزانہ کی خبریں

صوابی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار

صوابی : صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیس نے ایک کارروائی میں دہشت گرد تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو کمانڈروں کو ہلاک کردیا ہے۔ دونوں کمانڈر پانچ پولیس افسروں کے قتل اور چوکیوں پر حملوں میں ملوّث تھے۔ پولیس نے ضلع صوابی کے گاؤں ہنڈ میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیاگیا ہے اور ان کے قبضے سے بارود، دستی بم، الیکٹرانک ڈیٹونیٹرز اور کلاشنکوف رائفلیں برآمد کرلی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular