Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

یورپی یونین کا ایران اور پاکستان کیلئے 22 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان

برسلز : یورپین یونین نے ایران اور پاکستان میں انسانی امداد کیلئے 2کروڑ 20 لاکھ یورو کے پیکیج کا اعلان کیا ہے اس میں سے ڈیڑھ کروڑ ایران اور 70 لاکھ یورو پاکستان کیلئے ہونگے یورپین یونین کے اعلامیے کے مطابق یورپین کمیشن نے ایران اور پاکستان میں سب سے زیادہ ضرورت مند لوگوں کیلئے 22 ملین ڈالر کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے اس رقم سے انسانوں کی جانب سے پیدا کردہ بحرانوں، عالمی وباء کوویڈ-19، آب و ہوا اور خطے میں دیگر قدرتی آفات سے سب سے زیادہ متاثرہ افراد کی مدد ہو سکے گی یورپین کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ جانز لینارسک نے کہا کہ ایران اور پاکستان دونوں کو ایک بار پھر قدرتی آفات سے خطرہ ہے اور دونوں کورونا وائرس سے شدید متاثر ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular