5سال میں زر مبادلہ کے ذخائر732 ارب سے 499ڈالر رہ گئیجدہ (نیوز ڈیسک) گزشتہ 5 برسوں کے دوران یمن پر سعودی جارحیت میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے، 2015 می ں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے مرنے کے بعد سعودی زر مبادلہ کے ذخائر732 ارب ڈالر تھے جو 5 سال کے دوران گھٹ کر دسمبر 2019 میں 499 ارب ڈالررہ گئے، رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کو اس عرصے میں 233 ارب ڈالر کا نقصان ہوا یعنی ہر سال سعودی عرب کے زرمبادلہ میں 46 ارب 600 ڈالر کم ہوتے گئے، تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ رقم سعودی عرب نے یمن کی جنگ پر خرچ کء۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن جنگ میں سعودیہ کے 233 ارب ڈالرز برباد
یمن جنگ میں سعودیہ کے 233 ارب ڈالرز برباد
-
Ilyas - مئی 1, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 6
- 0 minute read


































