Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا اعلان

نگران مشیر خزانہ گلگت بلتستان وقار عباس نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ملاقات کی اور جی بی کے اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر نگران صوبائی مشیر کے مطالبے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جی بی میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔ جیمز، جیولری کٹنگ اور پالیشنگ انسٹی ٹیوٹ کا جلد افتتاح کیا جائے گا اور ساتھ ہی صوبے میں فروٹ پروسیسنگ سینٹر بھی قائم کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد گلگت میں پی سی آئی آر آفس کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے۔ گلیشئرز اور جیم سٹون پر ریسرچ اور نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular