Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری

گلگت بلتستان کے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 24 ستمبر کو آر اوز کی جانب سے پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا۔ انتخابی امیدوار 25 سے 30 ستمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے، یکم اکتوبر کو امیدواروں کے نام شائع کیے جائیں گے۔ آر اوز کی جانب سے امیدواروں کی اسکروٹنی کی آخری تاریخ 7 اکتوبر ہوگی جبکہ ریٹرننگ آفیسز کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی آخری تاریخ 11 اکتوبر ہوگی۔ اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے اپیلوں پر عملدرآمد کی تاریخ 17 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔
18 اکتوبر کو نظرثانی شدہ امیدواروں کی لسٹ شائع کی جائے گی جبکہ امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی 19 اکتوبر کو واپس لیے جا سکیں گے۔ 26 اکتوبر کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے جبکہ 15 نومبر کو پولنگ ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular