لاہور(نیوزڈیسک)چند ماہ قبل تیار ہونے والے نارووال کے قریب سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارکے گنبد تیز ہوا?ں کی تاب نہ لا سکے اور اڑ کر دور جا گرے، ایک سال سے بھی کم مدت میں تیار کئے جانے والے گوردوارے کے گنبد سیمنٹ اور سریے سے بنانے کی بجائے فائبر گلاس سے تیار کئے گئے جبکہ ان کو جوڑنے کے لئے نٹ بولٹ بھی استعمال نہیں کئے گئے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- کرتارپور گردوارے کے گنبد ٹوٹ گئے
کرتارپور گردوارے کے گنبد ٹوٹ گئے
-
Ilyas - اپریل 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































