Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کراچی میں دہشت گردی کی دو وارداتیں،4افراد زخمی

جامعہ کراچی میں رینجرز پر حملہ ،کلفٹن میں چینی باشندے کی گاڑی پر بم لگایاگیا
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ایک دن میں دہشت گردی کی وارداتیں سامنے آئی ہیں،جامعہ کراچی شیخ زید اسلامک ریسرچ کے گیٹ کے سامنے نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گرد کریکرپھنک کر فرار ہو گئے ،جس کے نتیجے میں 2رینجرز اہلکاراور نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ سمیت 4افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کردیا گیا،ادھر کلفٹن میں چینی عملے کی جانب سے پولیس کوبروقت اطلاع دیے جانے پر شہر دہشت گردی سے بچ گیا ،بم ڈسپوزل یونٹ نے ڈبل کیبن گاڑی پرلگی بم ڈیوائس ناکارہ بنا دی،مقناطیسی ڈیوائس کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے چینی عملے کی گاڑی پر چسپاں کیا تھا،سندھودیش ریو لیشنری آرمی نے دونوں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular