نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے، جفری ساچز نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ پوری دنیا اور حتی خود امریکی عوام کے لئے ایک ناموزوں اور خطرناک شخص ہیں، تم ایسا نہیں کرسکتے کہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھ کر ایک ایرانی عہدیدار کو قتل کرنے کا حکم دو اور اس کو ایک معمول کی بات بتاؤ اور اس اقدام کو صحیح ٹھہراؤ۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر قرار
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر قرار
-
Ilyas - جنوری 24, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 21
- 0 minute read


































