Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

پیغام ِ وحدت

پیارے بچو!پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی کی ذات رحمت اللعالمین ہے، آپ کا ذکر باعث رحمت ہے، آپ کی تعلیمات کو عام کرنا نہ صرف عقیدت و فرض شناسی ہے بلکہ آپ کا ہم پر یہ حق بھی ہے کہ آپ کے پیغام امن و انسانیت اور پیغام وحدت و اخوت کو عام کریں۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ؒ کے فرمان پر پیغمبر اکرم کی ولادت باسعادت کے ایام 12تا 17ربیع الاول پوری دنیا میں ہفتہ وحدت منایا جاتا ہے۔ اس مناسبت سے دنیا بھر میں تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ اسلامی امہ میں جس چیز کی سب سے زیادہ کمی ہے وہ اتحاد ووحدت ہے،دشمنان اسلام نے بھی وحدت کو نشانہ بنا رکھا ہے اور اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینے میں سرگرم ہیں۔ لہٰذا اس وقت جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ اتحاد ہی ہے، اس راہ میں کامیابی کے لئے سب سے پہلے ایک مرکز پر جمع ہونا ضروری ہے تاکہ وہاں سے کام کا آغاز کیا جائے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ رسول اکرم کی پیروی آج کی اسلامی دنیا کے تمام مسائل کا حل ہے۔ یہ بہترین موقع ہے کہ ہم ذات پیغمبر اکرم کو اپنا مرکز بنائیں اور آپ کی سیرت پر عمل پیرا ہوں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular