فلسطینیوں سے اپیل کے جرم میں خطیب وامام شیخ عکرمہ صابری گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینی مسلمان نے صیہونیوں کی مخالفت کے باوجود مسجد الاقصی میں شب معراج کا جشن منایا ،معراج رسول کے موقع پر فلسطینیوں کی بڑی تعداد اسرائیلی حکام کی رکاوٹوں کو توڑ کر مسجد اقصیٰ پہنچ گئی،مسجد اقصیٰ میں ظہر کی نماز کے دوران 50 ہزار سے زائد مسلمان موجود تھے،جن میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی ، مسجد اقصیٰ کے امام و خطیب شیخ عکرمہ صبری نے اس سے قبل تمام فلسطینیوں سے اپیل کی تھی کہ وہ شب معراج کے موقع پر زیادہ سے زیادہ تعداد میں مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کریں ،اس اپیل کے جرم میں شیخ عکرمہ صبری کو گرفتار کرلیاگیا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- پابندیاں مسترد ، مسجد الاقصیٰ میں شب معراج کا جشن
پابندیاں مسترد ، مسجد الاقصیٰ میں شب معراج کا جشن
-
Ilyas - مارچ 17, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 18
- 0 minute read


































