
تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای 16جون کو قوم سے ورچوئل خطاب کریں گے، ان کا یہ خطاب میں سرکاری ٹی اور سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ذریعے نشر کیا جائےگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ خطاب رات ساڑھے 8 بجے ہوگا۔ خطاب میں وہ آنے والے 13 ویں صدارتی انتخابات کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔


































