امریکا دہری پالیسی پر عمل پیرا ہے بلکہ وہ داعش کا دوست بھی ہے
تہران (نیوز ڈیسک) امریکا دہشت گردی کے مقابلے میں دُہری پالیسی پر عمل پیرا ہے اس لئے وہ داعش کا دوست رہے گا، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللہیان نے ٹوئٹ کیا کہ جو بائیڈن کا انتخابی نعرہ دہشت گردی کے خلاف جنگ تھا تاہم داعش کا مقابلہ کرنے والی مقامی فورسز پر حملہ کرنے کیلئے ان کے فرمان سے بخوبی واضح ہو گیا کہ وائٹ ہاو ¿س نہ فقط دہشت گردی کے مقابلے میں دہری پالیسی پر عمل پیرا ہے بلکہ وہ داعش کا دوست بھی ہے ،انہوں نے کہا کہ امریکا میں کوئی بڑی تبدیلی رونما نہیں ہوئی صرف وائٹ ہاو ¿س کے کرایہ داروں کا ماسک تبدیل ہوا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- وائٹ ہاو ¿س کے کرایہ داروں کا صرف ماسک بدلاہے…
وائٹ ہاو ¿س کے کرایہ داروں کا صرف ماسک بدلاہے ،ایران
-
Ilyas - مارچ 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































