کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے ممتاز عالم دین مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے ، انعامی رقم مقرر کرنے کی سفارش کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر…
مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
Ilyas - نومبر 13, 2020
- قومی خبریں
- 13
- 0 minute read


































