Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اجلاس، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر دوبارہ صدر منتخب

پاکستان کے مختلف مسالک کی جماعتوں اور اداروں پر مشتمل ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اجلاس جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی، شیعہ علما کونسل، جمعیت علمائے پاکستان، مجلس وحدت مسلمین، البصیرہ کے رہنماؤں سمیت کونسل میں شامل جماعتوں کے نمائندہ افراد شریک ہوئے۔ اجلاس میں جے یو پی کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کو دوبارہ ملی یکجہتی کونسل کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر سراج الحق، لیاقت بلوچ، ثاقب اکبر، مولانا عارف واحدی، مولانا احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular