Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

معروف شاعراہلبیتؑ رضا سرسوی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

 رضا سرسوی پاک وہند میں اردو نوحہ ومنقبت نگاری میں اپنی مثال آپ تھے
نئی دہلی( نیوز ڈیسک) موت کی آغوش میں جب تھک کہ سو جاتی ہے ماں جیسے شہرہ آفاق کلام کے خالق اور معروف شاعراہلبیتؑ رضا سرسوی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، مرحوم رضا سرسوی پرصغیر پاک وہند میں اردو نوحہ ومنقبت نگاری میں اپنی مثال آپ تھے، آپ کو دنیا بھرمیں شہرت حاصل تھی، مرحوم اپنے دورہ ایران کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی دست بوسی سے بھی مشرف ہوئے، انہیں بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے سرسی میں سپرد لحد کردیا گیا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular