Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مسلمانوں کے اتحاد سے دشمن کو سب سے برا خطرہ ہے،مقررین

 قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے انہیں شکست دیا جا سکتا ہے،آغا ضےاءالدےن رضوی کی برسی پر خطاب
گلگت (پ ر )قائد ملت جعفرےہ گلگت بلتستان شہید آ غا سےد ضےاءالدےن رضوی کی ۶۱ ویںبرسی کی مناسبت سے منعقدہ ہزاروں کے اجتماع سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلمانوں کے اتحاد سے دشمن کو سب سے برا خطرہ ہے مسلم حکمرانوں کو ذلت و پستی سے نکل کر فتح و کامرانی حاصل کرنے کیلئے امریکی ولایت کو چھوڑ کر اللہ کی ولایت میں آنا ہوگا امریکہ اور اسرائیل فتنہ کی جڑ ہے قرآنی تعلیمات پر عمل کرکے انہیں شکست دیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم محب وطن ہیں پاکستان کی سا لمیت کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں ہم نے دی ہے ملک سے وفاداری کے صلہ میں گلگت بلتستان کو 73 سالوں سے آئینی و بنیادی حقوق سے محروم رکھا ۔ اب بھی ہمارا مطالبہ ہے گلگت بلتستان کو مکمل آئینی صوبہ یا کشمیر طرز کا سیٹ اب دیا جائے وگرنہ ہمیں آزاد چھوڑا جائے ہم اپنا فیصلہ خود کرینگے،اجتماع سے قائد گلگت بلتستان آغا راحت حسین الحسینی ، امام جمعہ والجماعت استور سید عاشق حسین الحسینی ، ہیئت آئمہ جماعت گلگت کے صدر سید اخترحسین رضوی اور قائم مقام صدر مرکزی امامیہ کونسل ڈاکٹر ہدایت علی صاحب نے خطاب کیا ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular