Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

مذہبی ہم آہنگی امریکی منصوبوں کی ناکامی ہے، حزب اللہ

تکفیریت ا ور دہشت گردوں کیلئے ایک فیصلہ کن اور موثر رد عمل ہے
بیروت (نیوزڈیسک) حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ تقریب مذاہب کی کوشش، امریکا اور اسرائیل کے مسلم ممالک کو تباہ کرنے اور قبائلی اور مذہبی اختلافات کو ہوا دینے کے منصوبوں کو ناکام بنا دیتی ہے، مذاہب کے مابین ہم آہنگی کی کوشش، تفرقہ انگیزی کو ہوا دینے والے مبلغین، تکفیریت اور ثقافتی و سیاسی دہشت گردوں کیلئے ایک فیصلہ کن اور موثر رد عمل ہے ، حزب اللہ ملک اور امت اسلامیہ کے دشمنوں کے مقابلے میں ہمیشہ بات چیت، تعاون اور رہنمائی پر زور دیتی رہی ہے ، ہم فلسطینی آزادی کے محاذ پر ہمہ وقت موجود رہتے ہوئے،اپنی آزادی کے حق کی حمایت کرتے رہیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular