Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

مآرب میں پیشقدمی روکنے کیلئے سعودیہ کی نئی پیشکش

نئی پیشکش میں انسانی اور معاشی مسائل کے تعلق سے کچھ سہولیات کا تذکرہ
صنعا (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے مآرب کی مکمل آزادی کو روکنے اور اپنے اتحادیوں کو شکست سے بچانے کے لئے صنعا کو نئی تجویز پیش کردی، یمن کے امور میں امریکا اور اقوام متحدہ کے نمائندے کی ناکامی کے بعد سویڈن کے ایلچی نے مآرب میں جنگ بندی سے متعلق اسٹاک ہوم سمجھوتے جیسا نیا منصوبہ پیش کیا ہے،سعودی عرب کی جانب سے سویڈن کے ایلچی نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز صنعا پہنچائیں جس میں انسانی اور معاشی مسائل کے تعلق سے کچھ سہولیات دینے کی بات کی گئی ہے، مآرب کی جانب یمنی فوج کی پیشقدمی اور صوبہ ہاتھ سے نکلنے کے اندیشے نے سعودی اتحادیوں کی نیندیں اڑادیں ہیں ،اسوقت تین محاذوں پر شدید لڑائی جاری ہے،حالیہ جھڑپوں میں سو کے قریب افراد مارے جاچکے ہیں ، یمنی فوجی شہر مآرب کے شمال مغربی علاقے الکسارہ اور المشجع میں پیشقدمی کر رہی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular