Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

لبنان میں سیاسی بحران، وزیراعظم سعد الحریری حکومت سازی میں ناکامی پرمستعفی

(FILES) In this file photo taken on October 22, 2020, then former Lebanese prime minister Saad Hariri delivers a statement after the president named him to form a new cabinet, at the presidential palace in Baabda, east of the capital Beirut. – The United States said Thursday’s resignation of Saad Hariri as Lebanon’s prime minister designate was disappointing. "It is critical that a government committed and able to implement priority reforms be formed now,” Secretary of State Antony Blinken said after Hariri abandoned his efforts to form a government nine months after accepting the challenge. (Photo by ANWAR AMRO / AFP)

بیروت : لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے حکومت بنانے میں ناکامی پر استعفیٰ دے دیا، سعد الحریری نے صدر مائیکل عون سے طویل مشاورت کے بعد مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا، وہ 8 ماہ سے حکومت بنانے کی کوشش کررہے تھے، سعد حریری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں حکومت بنانے سے پیچھے ہٹ رہا ہوں ، کیوں کہ صدر عون وزرا کی فہرست میں بعض بنیادی تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں جس پر میں متفق نہیں، سعد الحریری نے 24 وزرا پر مبنی کابینہ بنانے کا اعلان کیا تھا ، جس میں صدر عون کی پارٹی کو وزارت خارجہ اور وزارت دفاع سمیت 8 وزارتیں دی گئی تھیں ، لیکن اس کے باوجود انہیں اپنی کابینہ بنانے میں مشکلات کا سامنا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular