Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

لاہور : آئمہ کرام کی شان میں گستاخی پر سلفی مقدمہ درج

لاہور : آئمہ کرام کی شان میں گستاخی پر سلفی مولوی عبدالرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، لاہور کے تھانہ شیرا کوٹ میں مولوی عبدالرحمان عرف اذان کیخلاف انسپکٹر سید ابرار حسین رضوی کی مدعیت میں زیر دفعہ 295 اے تعزیرات پاکستان، 298 اے تعزیرات پاکستان اور 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ مولوی عبدالرحمان سلفی نے آئمہ اطہار کی شان میں گستاخی کی، اہلبیت اطہار علیہ السلام کی شان میں گستاخی تعزیزات پاکستان کی دفعہ 295 اے کے تحت قابل گرفت جرم ہے، مولوی عبدالرحمان سلفی کی گستاخی سے شیعہ سنی مسلمانوں کے جذبات بھی مجروح ہوئے ہیں، ملزم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے، ملزم مسجد حبیب ڈیفنس روڈ، محلہ جناح ٹاون سیالکوٹ کا رہائشی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular