Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

قیام حسینی (ع) اور ظہور مہدی (ع) آپس میں متصل ہیں

قیام امام حسین نقطہ اتصال ہے تمام خدائی انقلابوں کا۔ اگر یہ واقعہ صرف تاریخی حیثیت رکھتا تو کہنا پڑتا کہ ایک امام تھے، کربلا میں شہید ہوگئے، وہیں دفن ہو گئے اور والسلام۔۔۔
لیکن نہیں

یہ نقطہ اتصال ہے

اول سے آخر تک۔۔۔
آدم سے امام مہدی تک۔۔۔
امام حسین، ماضی کو مستقبل سے جوڑنے والے ہیں۔

قیام حسینی آغاز ہے تو ظہور مہدی اختتام ہے۔

جب منتقم کربلا (امام مہدی عجل اللہ) آئیں گے
تو خود کو امام حسین کے نام سے تعارف کرائیں گے

(اے دنیا والوں! میرے جد حسین ہیں، جنہیں پیاسا شہید کیا گیا)
اس سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ظہور سے پہلے یاد اور نام امام حسین(ع) پوری دنیا میں پھیل جانا چاہیے تاکہ دنیا کا ہر فرد امام حسین کے نام سے آشنائی رکھے. کہ جب امام مہدی ظہور کریں اور اپنا تعارف امام حسین کے نام سے کرائیں تو سب ان کو پہچانتے ہوں۔
الحمدللہ یہ اتفاق پوری دنیا میں عاشورہ اور اربعین کے ذریعے وقوع پذیر ہو رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular