Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

قرآن اورمسجد کی توہین برداشت نہیں کی جا سکتی، علامہ سبطین حیدر سبزواری

 ملک میں فرقہ واریت کی بجھی آگ کو دوبارہ بھڑکانے کی کوشش کی جارہی ہے
لاہور ( پ ر ) شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے موضع سنگورا ساہیوال سرگودھا میں مسجد شہید کرنے اور قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شرپسند مولوی کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ مسجد شعائراللہ میں سے ہے، اس کی توہین برداشت نہیں کی جا سکتی۔مسجد کو شہید اورقرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے عذاب الٰہی کا شکار تو ہوں گے ہی لیکن ہماراسوال ہے کہ حکومت،پولیس اور ریاستی ادارے کہاں سو رہے ہیں؟کیا ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت کے اقتدار میںمسجدوں کو اب تالے لگا دئیے جائیں گے؟ قرآن مجید کی بے حرمتی کی جائے گی ؟ہم ایسا کبھی برداشت نہیں کریں گے،مسجد کو شہید کرنے والے اور قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے، مسجد وں کو شہید کرنے اور قرآن کی بے حرمتی کرنے والے بھارت کے انتہا پسند ہندوو ¿ں کا ایجنڈا رکھتے ہیں۔ہم واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو مسلمان دشمن مودی کی ریاست نہیں بننے دیں گے ،کہ جہاں مسلمانوں کو ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑے گا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular