”یوم الارضِ فلسطین“ مظلوم فلسطینی عوام کی سیاسی اور مجاہدتی زندگی کا جز لا ینفک ہے جو ناجائز قبضے، وحشیانہ تشدداور فلسطینیوں کو ان کے وطن سے بے گھر کئے جانے کے خلاف منایا جاتا ہے،ایرانی وزارت خارجہ
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری اورتمام مقبوضہ فلسطینی علاقے آزاد ہونے تک غاصب صہیونیوں کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی، حزب اللہ
تہران(نیوزڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ علاقے میں پائیدار امن سرزمین فلسطین سے ناجائزہ قبضہ ختم ہوئے بغیر قائم نہیں ہوسکتا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس خطے میں امن و آشتی اسی وقت قائم ہوسکتی ہے جب سرزمین فلسطین سے غاصب صہیونیوں کا قبضہ ختم ہو، سبھی فلسطینی مہاجر اپنے وطن یعنی سرزمین فلسطین میں واپس آئیں اور ایک ایسے ریفرنڈم کے ذریعہ جس میں سبھی فلسطینی حصہ لیں، فلسطین کی متحدہ حکومت قائم کی جائے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو۔ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ک
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- فلسطین میں صہیونی قبضے کے ہوتے ہوئے امن و آشتی…
فلسطین میں صہیونی قبضے کے ہوتے ہوئے امن و آشتی ناممکن ہے،ایران
-
Ilyas - اپریل 2, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 15
- 0 minute read


































