Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

فرقہ پرست فعال ،توہین صحابہ کے الزام میں مقدمات کی بھرمار

 کامونکی میں 3 سالہ ننھے عزادار سید فضل عباس نقوی پر مقدمہ، ایف آئی آرمیں دہشت گردی کی دفعات ، باپ بیٹے اور چچاکو عدالت سے ضمانت کرانا پڑی
جیکب آباد میں 23 افراد کے خلاف سائبر کرائم کی ایف آئی آر درج،راجن پور میں دیوار پر علی علی لکھنے پر مقدمہ ،قاتل حسین عمر بن سعد کی توہین پر بھی مقدمہ
کراچی (نیوز ڈیسک) خفیہ اشارہ ملتے ہی ملک میں فرقہ پرست عناصر پوری طرح فعال ہوگئے اور ملک میں ایف آئی آر کا طوفان برپا کردیا گیا، شرپسندوں نے کم سن عزادار کو بھی نہیں بخشا، کامونکی میں گھر کے اندر ذکر نواسہ رسول امام حسین کے انعقاد کے جرم میں 3 سالہ ننھے عزادار سید فضل عباس نقوی کو بھی والد اور چچاکے ہمراہ ایف آئی میں نامزد کردیا گیا،ایف آئی آرمیں دہشت گردی کی دفعات لاگئی ہیں بعد میں باپ بیٹے اور چچاکو عدالت سے ضمانت کرانا پڑی،جیکب آباد میں 23 شیعہ افراد کے خلاف سائبر کرائم کی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے ،جس میں توہین صحابہ کی دفعات لگائی گئی ہیں، راجن پور کے تھانہ محمد پور کی حدود میں پولیس نے گھر کی دیوار پر دم دم علی علی، ہر دم علی علی، تحفہ یا علی لکھنے کے جرم میں ایف آئی درج کرلی ، یہ مقدمہ وال چاکنک پر پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں درج کیا گیا ہے،پنجاب کے علاقے فاضل پور میں وہابی وکیل ایم ابوبکر خان یوسف زئی نے بریلوی مکتب سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین بلدیہ فاضل پور سید مزمل بخاری پرتوہین صحابہ کے الزام میں مقدمہ درج کروادیا ، درخواست میں سید مزمل حسین بخاری کی فیس بک پوسٹ میں عمر ابن سعد کی توہین کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular