Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

غزہ کی مظلومیت پر عرب حکام کے مگرمچھ کے آنسو

عرب حکومتوں نے مسئلہ فلسطین پر غداری کی ہے،سابق قطری وزیراعظم
دوحا(نیوز ڈیسک) قطر کے سابق وزیراعظم حمد بن جاسم نے کہا ہے کہ عرب حکومتوں نے مسئلہ فلسطین کے تعلق سے غداری کی ہے، اگر آج عرب حکام اسرائیلی حملوں کی مذمت کر رہے ہیں تو اس کا مقصد اپنے تخت وتاج کو محفوظ رکھنا ہے ، عرب حکام غزہ کی مظلومیت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جو لوگ فلسطین کی صورتحال پر آنسو بہا رہے ہیں اگر وہ اس کی وجہ معلوم کریں تو انہیں اندازہ ہوجائے گا کہ نیتن یاہو کی حکومت اس صورتحال کی بانی و باعث ہے قطر کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ جو ممالک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خواہاں ہیں انہیں چاہییے کہ یہ تعلقات کم ازکم عالمی قراردادوں کے مطابق ہوں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular