Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

عملی لحاظ سے دلیرانہ اقدام

بچوں میں عملی لحاظ سے جرات مندانہ اقدام پیدا کرنے کے لیے والدین سے متعلق چند نکات مندرجہ ذیل ہیں:

اپنے بچے کے دلیرانہ رویے کو دیکھ کر اس کی حوصلہ افزائی کریں۔

زندگی میں نئے تجربات کے حصول کے لیے اس کی مدد کریں۔

بچے کی حد سے زیادہ دیکھ بھال اسے کمزور اور محتاج بنا دیتی ہے جو کام خود کر سکتا ہے اسے کرنے کا موقع دیں۔

واضح رہے کہ عملی لحاظ سے جرات مندی اور دلیری آپ کے بچے کے لیے نقصان کا باعث نہیں ہونی چاہیے اور یہ دیکھ بھال والدین کی ذمہ داری ہے کیونکہ درست رہنمائی مثبت نتائج کا پیش خیمہ ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular