Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عمان کے ذریعے پیش کیا گیا امریکی منصوبہ نیانہیں ، انصاراللہ

مرحلہ وار فائر بندی سے قبل بندرگاہیں اور ہوائی اڈے دوبارہ کھولے جائیں
صنعا(نیوز ڈیسک) انصار اللہ کے ترجمان، محمد عبد السلام نے کہاہے کہ امریکا نے عمان کے ذریعے یمن کے بحران کے حل کے لئے جو منصوبہ پیش کیا ہے وہ پرانا منصوبہ ہے، یہ منصوبہ پہلے اقوام متحدہ نے بھی پیش کیا تھا، انصاراللہ کا مطالبہ ہے کہ فائر بندی کے مرحلہ وار منصوبے تک پہنچنے سے قبل بندرگاہیں اور ہوائی اڈے دوبارہ کھولے جائیں ، عمانی ثالث کے ذریعہ ، ہم بحران کے حل کے سلسلے میں اپنی پیشکش پر امریکی ردعمل کا انتظار کر رہے ہیں ، انصاراللہ کے عہدیدار نے فوجی کارروائیوں کو روکنے اور انسانیت سوز مظالم کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ رابطے جاری ہیں اور حالات کی تبدیلی کے پیش نظر ہمارا ردعمل بھی مختلف ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular