لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے کہا: اے میرے بیٹے! علما کی محافل میں بیٹھا کرو! حکیموں کی باتیں سنا کرو کیونکہ اللہ تعالی مردہ دل کو حکمت کے نور سے ویسے ہی زندہ کرتا ہے جیسے بنجر زمین کو بارش کے پانی سے سر سبز و شاداب کرتا ہے۔