لاہور(پ ر ) اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی نے جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدرپیر اعجاز احمد ہاشمی کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ، علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ قائد اہل سنت مولانا شاہ احمد نورانی اور جے یوپی کی اتحاد ملت اسلامیہ کے لیے کاوشوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ،انہوں نے دہشت گردی اور فرقہ واریت کے دنوں میںمذہبی ہم آہنگی اور اتحاد امت کے عمل میں پیر اعجاز ہاشمی کی خدمات کو بھی سراہا ۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- علامہ ساجدعلی نقوی کا پیر اعجاز ہاشمی کو فون ،…
علامہ ساجدعلی نقوی کا پیر اعجاز ہاشمی کو فون ، جلد صحت یابی کیلئے دعا
-
Ilyas - اپریل 1, 2021
- قومی خبریں
- 4
- 0 minute read


































