تہران (نیوز ڈیسک) صدر روحانی نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ عراق کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن پر ایران سنجیدگی سے توجہ دیتا ہے اور یہ اس کے لیے ترجیحی مسئلہ ہے ، ہم عراق کے داخلی امور میں کسی بھی قسم کی غیر ملکی مداخلت کے مخالف ہیں اور اسے عراق اور پورے خطے کے لیے نقصان دہ سمجھتے ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراق میں مداخلت پورے خطے کے لیے نقصان دہ ہے،…
عراق میں مداخلت پورے خطے کے لیے نقصان دہ ہے، ایرانی صدر کا عراقی وزیراعظم کو ٹیلی فون
-
Ilyas - مارچ 10, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































