Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

شہیدقاسم سلیمانی نے فلسطینیوں کی مدد میں کوئی کمی نہیں چھوڑی

ہم اتنے مضبوط ہوگئے ہیں کہ اسرائیلیوں کا راکٹوں سے مقابلہ کررہے ہیں،حماس
غزہ(نیوز ڈیسک) حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور مضبوط ہیں، مختلف ممالک کے دورے کے بعد غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خلیل الحیہ نے کہا کہ ایران اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت ان میں خلل ایجاد نہیں کرسکتی، شہید قاسم سلیمانی نے فلسطینیوں کی مدد میں کوئی کمی باقی نہیں چھوڑی اور ہم آج اتنے مضبوط ہوگئے ہیں کہ ہم اسرائیلیوں کا پتھروں کے بجائے راکٹوں سے مقابلہ کررہے ہیں ہمیں مضبوط بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کا بنیادی اور اساسی کردار ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular