دمشق (نیوز ڈیسک)شام میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی پناہ گزینوں کے الیرموک کیمپ کے قبرستان میں بعض قبروں کو کھولنے کی مہم شروع کردی تاکہ38 سال قبل لبنان کے علاقے البقاع میں شامی فوج کے ساتھ لڑائی کے دوران لا پتہ اسرائیل کے دو فوجیوں کی باقیات کو تلاش کیا جائے، ایک فوجی کی باقیات شام میں 2019 میں مل گئی تھیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- شام کے فلسطینی کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے باقیات کیلئے…
شام کے فلسطینی کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے باقیات کیلئے قبرستان کی کھدائی
-
Ilyas - فروری 11, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































