کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نظر اکبر اور جسٹس مبین لاکھو پر مشتمل بینج نے 28 روز کی سماعت کے دوران 62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لیے، بعض افراد کئی ماہ سے لاپتہ تھے ، عدالت عالیہ نے ایک ماہ کے دوران جبری گمشدگیوں سے متعلق 162 درخواستیں بھی نمٹا دیں ، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے پر کئی ڈی ایس پیز اور انسپکٹرز کو معطل بھی کیا گیا
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- سندھ ہائیکورٹ نے 62 لاپتہ افراد بازیاب کرادئے
سندھ ہائیکورٹ نے 62 لاپتہ افراد بازیاب کرادئے
-
Ilyas - ستمبر 17, 2020
- قومی خبریں
- 19
- 0 minute read


































