Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

سعودی اتحادکی تعز میں نیا محاذ کھولنے کی کوشش

 مارب کی جانب مسلسل پیشقدمی نے سعودی اتحاد پر بوکھلاہٹ طاری کردی
صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کیلئے سعودی اتحادتعز میں نیا محاذ کھولنے کی کوشش کر رہا ہے ،صوبہ مارب کی جانب یمنی فورسز کی مسلسل پیشقدمی نے سعودی اتحاد پر بوکھلاہٹ طاری کردی ہے اور اب وہ یمن کے مغربی ساحلی علاقے پرجارحیت کرکے یمنیوں کی پیشقدمی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں،یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے مختلف علاقوں میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمال مغربی مآرب میں کئی اسٹریٹیجک علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے اور حمہ ذیاب کی پہاڑیوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے،دوسری جانب برطانیہ، فرانس ، جرمنی، اٹلی اور امریکا کے جاری کردہ بیان میں اپیل کی گئی ہے کہ وہ صوبہ مآرب کی آزادی کے لیے جاری آپریشن فوری طور پر روک دے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular