ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت دفاع نے فرانس کی تیار کردہ(HSI32) تیز رفتار جنگی کشتیوں کی پہلی کھیپ وصول کر لی، یہ کھیپ عسکری تعاون اور صنعت کے شعبے میں سعودی عرب اور فرانس کے مشترکہ تعاون کے سلسلے کی کڑی ہے، کشتیوں کو دنیا کی جدید ترین جنگی کشتیوں میں شمار کیا جاتا ہے اور یہ انتہائی اعلی درجے کی صلاحیتوں کی حامل ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سعودیہ کو فرانس سے جنگی کشتیوں کی پہلی کھیپ مل…
سعودیہ کو فرانس سے جنگی کشتیوں کی پہلی کھیپ مل گئی
-
Ilyas - جنوری 30, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 23
- 1 minute read


































