تل ابیب (نیوز ڈیسک)غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 32 ویں ہفتے بھی جاری رہا ، وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں اور مالی بدعنوانیوں کے خلاف اسرائیل کے مختلف علاقوں من جملہ تل ابیب میں مظاہرے ہوئے، شہرویوں نے سکیورٹی کے سخت حصار کے باوجود مظاہروں میں شرکت کی اور صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا اور ڈیموکریسی یا انقلاب اور نیتن یاہو کے استعفے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جیسے نعرے لگائے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے…
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
-
Ilyas - فروری 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 8
- 0 minute read


































