Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

سبی میں دہشت گردوں کا حملہ، ایف سی کے 5جوان شہید

سبی: بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے فرنٹیئر کور کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 5 جوان شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، شہدا میں حوالدار ظفر علی خان، لانس نائیک ہدایت اللّٰہ، ناصر عباس، بشیر احمد اور سپاہی نور اللّٰہ شامل ہیں، شہید ظفر علی خان، ہدایت اللّٰہ اور نور اللّٰہ کا تعلق لکی مروت سے ہے، شہید ناصر عباس کا تعلق بھکر سے جبکہ شہید بشیر احمد کا تعلق نصیر آباد سے ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق چند دشمن عناصر انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے بزدلانہ کارروائیاں کر رہے ہیں، بلوچستان کا امن ایسے عناصر کے ہاتھوں سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular